نمار میں تشہد میں علی ولی اللہ کے - TopicsExpress



          

نمار میں تشہد میں علی ولی اللہ کے اضافے پر آیت اللہ ابو الحسن اصفہانی و آيت اللہ محسن الامین فرماتے ہیں کہ بعض دفعہ شیطان دین کو ہی دین کی نابودی کے لئے استعمال کرتا ہے۔ مذہب کے نام پر اس اضافے نے سب کی جراتیں بڑھا دیں کہ وہ دین میں جب چاہیں من مانی کریں۔ اور یہ بدعت تبھی تو ہوئی کیونکہ ثواب کی نیّت سے پڑھا جائے تو یہ دین میں ا‌ضافہ شمار ہوگا۔
Posted on: Mon, 29 Jul 2013 00:41:53 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015