نواز شریف اور شہباز شریف نے عوام کو - TopicsExpress



          

نواز شریف اور شہباز شریف نے عوام کو دھوکہ دیا ہے انتخابات میں یہ نعرہ لگا لگا کے عمران کو ووٹ دیا تو زرداری آجاے گا ....اور الله نے عوام کو زرداری کا باپ حکمران لگا دیا ہے..اب عوام رو رہی ہے کے زرداری اچھا تھا جس نے اتنی زیادہ مہنگائی نہیں کی ...یہ ایک دن بھی حکومت کرنے ک اہل نہیں ھیں یہ جھوٹے اور دھوکےباز ھیں #InsafCommando
Posted on: Tue, 01 Oct 2013 11:41:36 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015