نواز شریف کا پہلا قوم سے خطب جسکے چند - TopicsExpress



          

نواز شریف کا پہلا قوم سے خطب جسکے چند نقطے یہ ہیں باکی ویڈیو میں دیکھیں قرض کی ادائیگی کرنے کیلئے ھم اور قرضے لینے پر مجبور ھے ڈرون حملے پاکستان کی خود مختاری کی خلافورزی ہے کم آمدنی والے خاندانوں کے لئے حکومت سکیم تیار کر رہی ہے دہشت گردی کا خاتمہ چاہے طاقت سے ہو یا مذاکرات سے کرنا ہوگا کشمیر ہماری شہ رگ اور قومی مسلہ ہے . چین کی سرمایاکاری سے بلوچستان کی بھی ترقی ہوگی بجلی چوروں کو ہرگز معاف نہیں کیا جائے گا
Posted on: Mon, 19 Aug 2013 16:08:53 +0000

Trending Topics



arle paso a paso el proceso que
Count back anaesthetize Colours burnt into my eyes Life for you is
MARGIN NOTES: FBI to Rand Paul: We Don’t Need a Warrant for
Yessssss! Les Brown better SPEAK!!! You are not your pain or
THE BODY SHAPER - Trim, Contour, Lift and Shape from below the

Recently Viewed Topics




© 2015