واپڈا پیغام یونین کیجانب سے CEO حیسکو لئیق احمد خان اور G.M واٹر ساؤتھ واپڈا حیدرآباد (رٹائرڈ) امیربخش میرانی کی جانب سےادارے اندر لوٹ کہسوٹ، رشوت عوض غیر قانونی بہرتہیوں، اقرباپروری اور پیغام یونین کے کارکنان خلاف انتقامی کاروایوں کے عمل خلاف 28 نومبرجمعرات کے دن 12 بجہ پریس کلب حیدرآباد کےسامنے بہرپور احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا. صوبائی ترجمان، واپڈا پیغام یونین سندہ.
Posted on: Wed, 27 Nov 2013 18:28:34 +0000
Trending Topics
Recently Viewed Topics
© 2015