ویسے ایک بات جو میں اکثر سوچتا ہوں وہ - TopicsExpress



          

ویسے ایک بات جو میں اکثر سوچتا ہوں وہ یہ ہے کہ ابلیس تو جانتا ہی ہے نہ کہ اسکا رب الله پاک ہے .. پھر قیامت کے بعد دوزخ میں جلتے ہوۓ سب سے مطمئن شاید وہی ہو کہ الله پاک سے اس نے جس کام کے لئے وعدہ کیا تھا اس نے وہ کام پوری ایمانداری سے کیا .. عہد و پیمان تو انسان سے بھی ہوۓ تھے جسے ہم کب کا توڑ چکے . (ملک جہانگیر اقبال)
Posted on: Sat, 17 Aug 2013 12:35:42 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015