پانچ جماعتی اتحاد کو این اے ون کی سیٹ - TopicsExpress



          

پانچ جماعتی اتحاد کو این اے ون کی سیٹ جیتنے کی مبارک باد۔۔۔۔پی ٹی آئی اصلی پاکستان اور خوشحال پاکستان کی امیدوں کا مرکز ہے اور یہ امیدیں اور امنگیں دو سیٹوں کے دھچکے سے مزید مضبوط ہوں گی۔۔۔۔۔۔وہ لاکھوں لوگ جو وطن عزیز سے باہر خوشحال زنندی گذار رہے ہیں ان کی اکثریت تحریک انصاف کی حامی محض اس لئے ہے کہ وہ اپنے ہم وطنوں کو اسی طرح خوشحال دیکھنا چاہتے ہیں جس طرح ان ترقی یافتہ ممالک کے باشندے ہیں۔۔
Posted on: Thu, 22 Aug 2013 18:53:05 +0000

© 2015