پشاور میں ایک اور بم دھماکہ، طالبان - TopicsExpress



          

پشاور میں ایک اور بم دھماکہ، طالبان کا امن پسندی کی طرف ایک اور قدم ، اس دھماکے میں اب تک 29 افراد شہید ہوچکے ھیں جبکہ سو زخمی ھیں - لیکن طالبان ہمارے بچے اور بھائی ہیں خبردار انکو کچھ کہا تو خان صاحب شدید ناراض ہو جائیں گے - ویسے یہ چھو ٹو بد معاش سمیت ملک کے کئی شہروں میں موجود ڈکیتوں اور قاتلوں کے مختلف گروہوں کے لوگ بھی ہمارے بچے اور شہری ہیں ، ان کے ساتھیوں کو بھی جیل سے رہا کرا دیا جائے اور انہیں خوبصورت دفتر بنا کے دیے جائیں -
Posted on: Sun, 29 Sep 2013 10:21:24 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015