پٹواری بھائی کس طرح اپنے لیڈر کو defend - TopicsExpress



          

پٹواری بھائی کس طرح اپنے لیڈر کو defend کرتے ہیں. نواز شریف منافق ہے. پٹواری- عمران خان بھی تو منافق ہے. نواز شریف امریکا کا غلام ہے پٹواری- عمران خان بھی تو دورے کرتا ہے امریکا کے نواز شریف کا سارا پیسہ باہر بینکوں میں پڑا ہوا ہے. پٹواری- زرداری کا بھی تو پڑا ہوا ہے. عمران خان کے بچے بھی تو باہر ہیں. نواز شریف کو ملک چلانا نہیں آتا. پٹواری- عمران خان کے پاس کونسا تجربہ ہے. یعنی،،،،،،،،،،،، ان پر کوئی بھی الزام لگایں یہ خوشی سے یہ کہ کر قبول کر لیتے ہیں کے دوسرے لوگ بھی تو ایسے ہیں
Posted on: Sun, 04 Aug 2013 14:44:38 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015