پچھلے سال میں ٹی وی پر ایک عدالت کا - TopicsExpress



          

پچھلے سال میں ٹی وی پر ایک عدالت کا فیصلہ دیکھ رھا تھآ امریکہ کی ایک عدالت میں ایک نوجوان لڑکی کسی چھوٹے موٹے جرم میں ۔۔ پیش تھی ۔۔ جج نے اس کو تقریبا 100 ڈالر جرمانہ سنا دیا ۔۔۔ لڑکی آپنا پرس اٹھا کر طنزیہ مسکرا چلتی بنی ۔۔۔ جج نے پیچھے سے آواز لگا کر اس کو پھر واپس بنچ پر بلا لیا ۔۔۔ جج نے کہا تم کو کوئی ندامت نہیں ۔۔ اور تم الٹآ مسکرا رہی ہو ۔۔۔ جج نے جرمانہ ڈبل کر دیا ۔۔۔۔ لڑکی پھر غصے سے اٹھی اور بڑبڑاتی چلنے لگی جج نے پھر بلا لیا ۔۔۔ کیونکہ جج نے اس کے ھونٹوں کی حرکات کو پڑھ لیا تھا کہ اس نے جج کو گالی دی ھے ۔۔۔ جج نے جرمانہ 1000 ھزار ڈالر کر دیا ۔۔۔ لڑکی بڑے آرام سے اٹھ کر ۔۔ خاموشی سے چلی گئی ۔۔۔۔ اب اس چھوٹے سے واقعہ کا پاکستان کےاس وڈیرے والے معاملہ سے کیا تعلق ھے ۔۔۔۔ وہ اس طرح جس دن اس غنڈے کو سزائے موت سنائی گئی تھی ۔۔ اس دن یہ عدالت سے بھڑکیں مارتا اور وکٹری کا نشان بناتا ھوا گیا تھا ۔۔۔۔ کاش کوئی غیرت مند انسان کا بچہ جج ھوتا تو اس کو اگلے دن ہی پھانسی پر لٹکانے کا حکم دے دیتا ۔۔۔writer unknown
Posted on: Tue, 10 Sep 2013 19:12:27 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015