پہلے شام میں ظلم کی ویڈیو تیار کی گئ، پھر پاکستانیو کو ذہنی طور پر شام کیلئے تیار کرنے کیلئے سوشل میڈیا پر ظلم کی یہ ویڈیو پھیلادئیے۔ پھر 1977 کی طرح مولانہ سمیع الحق ، اور جماعت اسلامی سے امریکیوں کی ملاقاتیں شروع ہوگئ- اب مولانہ سمیع الحق ، اور جماعت اسلامی پر 1980 کی طرح ڈالروں کی بارشیں ہوگی۔ اور غریب کے بچے جنت کے خیالوں میں شام میں امریکہ کیلے لڑے گا۔ جس طرح افغانستان میں امریکہ کیلئے لڑے تھے- 014
Posted on: Fri, 12 Jul 2013 22:35:59 +0000