پہلے ہم نے "حکم" دیا کہ بجٹ کی منظوری - TopicsExpress



          

پہلے ہم نے "حکم" دیا کہ بجٹ کی منظوری سے پہلے جی ایس ٹی میں اضافہ غیر قانونی ہے، پھر ہم نے اضافی جی ایس ٹی کے خلاف "حکم" دے ڈالا اور سی این جی سیکٹر کو جی ایس ٹی سے مستثنیٰ بھی قرار دیا ۔۔ لیکن "مائی باپ" نے بجٹ پیش کرنے کی تاریخ سے ہی سی این جی سمیت ہر شے پر اضافی جی ایس ٹی نافذ کردی ۔۔ اب یہ کوئی پی پی پی حکومت تو ہے نہیں کہ وزیر اعظم کو "توہین عدالت" کے اپنے بنائے ہتھیار سے گھر بھیج سکتے؟؟۔۔ اور ہاں "حکم" نہ ماننے پر استعفیٰ تو کوئی "غیرت مند" ہی دے سکتا ہے ۔۔ انتشار چودھری
Posted on: Fri, 28 Jun 2013 08:16:22 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015