چار غیرمسلموں کو مسلمان کیا ہے، کوئی - TopicsExpress



          

چار غیرمسلموں کو مسلمان کیا ہے، کوئی کتنا بڑا مسلمان ہے اس کا فیصلہ اللہ کو کرنا ہے کسی مولوی کو یہ حق حاصل نہیں - تحریک انصاف ملک میں تبدیلی لانے کے کے لئے آئی ہے۔ خیبر پختونخوا میں عوام کی بھلائی کے لئے اسی ماہ نئے قوانین لائے جائیں گے - خیبرپختو نخوا اسمبلی میں دو دنوں میں نیا بلدیاتی نظام لایا جائے گا۔ پٹواریوں اور تھانیداروں کو راہ راست پر لائیں گے اور اگرکوئی وزیرغلط کام کرتے ہوئے پکڑا گیا تو اسے برطرف کر دیا جائے گا - عمران خان .
Posted on: Mon, 16 Sep 2013 02:38:44 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015