چلو سب بھائی گالیاں تیار کر لو امید - TopicsExpress



          

چلو سب بھائی گالیاں تیار کر لو امید ہے اس پوسٹ کے بعد سب لوگ مجھے گالیوں سے نوازو گے۔۔۔۔۔۔۔۔ میں بات شروع کرتا ہیں۔۔۔۔ "ہم سب چور ہیں، ہم سب دھوکے باز ہیں، ہم صرف دوسروں پر کیچڑ اچھال سکتے ہیں اپنے آپکو کوئی نہیں بدل سکتا" ایک عام موٹر سائیکل والا اشارہ توڑنے کا کوئی موقع ہاتھ سے ہیں جانے دیتا۔،،۔۔ ایک دوکاندار کسی نہ کسی طرح دو چار روپے ذیادہ اینٹھنے کی کوشش میں لگا رہتا ہے کسی کی گرل فرینڈ ناراض ہو جائے تو راتوں کی نیند اڑ جاتی ہیں پاکستان کے بارے میں سوچا کسی نےکبھی ایک رات جاگ کر؟
Posted on: Tue, 27 Aug 2013 18:56:21 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015