چی گویرا کی تصاویر والی شرٹس پہننا، - TopicsExpress



          

چی گویرا کی تصاویر والی شرٹس پہننا، انگریزی گانے سنّا، BBC اور CNN کے ریفرنس دینا، مارٹن لوتھر کنگ، گاندھی جی، دلائی لاما اور بدھا وغیرہ کے فرمودات پوسٹ کرنا، اور پڑوسی ملک میں کسی فنکار یا فنکارہ کے مر جانے پر ٹسوے بہانے والے ہم سے کہتے ہیں کہ: "بھائی مصر کو چھوڑو اپنے ملک کی فکر کرو.. .یہ امّت ومّت کوئی چیز نہیں ہوتی.." شرم تم کو مگر نہیں آتی.. (تحریر اوریا مقبول جان)
Posted on: Sat, 17 Aug 2013 11:16:04 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015