ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس جاوید عالم - TopicsExpress



          

ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس جاوید عالم اوڈھو نے اے ایف پی کو بتایا ‘ہلاکتوں کے طریقہ کار سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ فرقہ وارانہ حملے تھے۔’ سینئر پولیس افسر عام فاروقی نے بتایا ‘حملہ فرقہ ورانہ نوعیت کا لگتا ہے کیوں کہ جس دکان پر حملہ کیا گیا وہاں تمام افراد شیعہ تھے۔’
Posted on: Mon, 04 Nov 2013 20:09:16 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015