کسی مذھبی بحث کے دوران ”مومنین“ کی - TopicsExpress



          

کسی مذھبی بحث کے دوران ”مومنین“ کی دفاعی لائنیں ، ترتیب / مرحلہ وار 1) کوئی حوالہ دو ۔ 2) حوالہ ملنے پر ۔ - اگر حدیث کا حوالہ ھے تو ۔ "یہ ضعیف / مردود حدیث ھے ۔ بہت سی احادیث لوگوں نے خود گھڑ لی ھیں ۔ - اگر قرآنی آیت کا حوالہ ھے تو ۔ ”یہ ترجمہ غلط ھے“ ۔ ”یہ لوگوں کو اسلام سے بدظن کرنے کے غلط ترجمہ کیا ھے کسی نے“۔ یا اس آیت کو فلاں آیت سے ملا کر پڑھو ، تب بات سمجھ میں آئے گی ۔ یا جس وقت یہ آیت نازل ھوئی اس وقت عرب کے حالات .... (یعنی وہ در حقیقت مان لیتے یں کہ قرآن ھر وقت اور ھر جگہہ کے لیئے نہیں ھے) ۔ 3) اوپر کی دفاعی لائینوں میں کوئی جواب / دلیل نہ ملنے پر کہیں گے ، ”اسلام کو سمجھنا تم جیسے ملحد لوگوں کی عقل ھی سے باھر ھے“ (حالانکہ خود انھوں نے اپنے پروفائیل میں بہت سی سیکسی اداکاراؤں ، موسیقی اور فلموں کو ”لائیک“ کیا ھوتا ھے) ۔ 4) اگلی دفاعی لائین ، ”تم کوئی قادیانی / شیعہ / ھندو ....لگتے ھو “۔ 5) اگلی دفاعی لائین ، ”تمہیں تو یہ نہیں معلوم کہ تمہارہ باپ کون ھے“۔ 6) اگلی دفاعی لائین ، ”تیری ماں ، تیری بہن.....“۔ ”تجھ پر خدا کا عذاب آئے“ ، ”تم پر اللہ کی لعنت“.....وغیرہ وغیرہ 7) اگلی دفاعی لائین ، ”مجھے اپنا ایڈریس بتلا ، تجھے قتل نہ کیا تو.....“ 8) اگلی دفاعی لائین ۔ اپنے دوسرے مومن بھائیوں سے کہیں گے ”اس (بمعہ ایک گالی) کو رپورٹ کرو“ ۔ ................. حضرت ملا منافق ، رحمت اللہ علیہ
Posted on: Sun, 04 Aug 2013 02:03:39 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015