کل جب سے مسیحی پاکستانیوں کے ساتھ - TopicsExpress



          

کل جب سے مسیحی پاکستانیوں کے ساتھ پشاور میں پیش انے والا افسوس ناک واقعی سنا تو بہت افسوس ہوا ، مسلم لیگ ن کے کچھ جاہل لوگ ہر جگہ پے ان دھماکوں کی ذمداری پی ٹی آئی کی حکومت پی ڈال رہے ہیں ، مون مارکیٹ بلاسٹ 109 ھلاک ، داتا دربار بلاسٹ 63 لوگ ہلاک ، احمدیوں کی عبادت گاہ دھماکا 9 لوگ ہلاک ، دس محرم کے جلوس میں دھماکا 28 لوگ ہلاک ، انار کلی فوڈ سٹریٹ دھماکا 8 ہلاک ، مال روڈ پے 3 دھماکے 11 لوگ ہلاک ، FIA بلدڈنگ 2 دھماکے 33 لوگ ہلاک ، کربلا گامے شاہ دھماکا 29 لوگ ہلاک ، بھاٹی گیٹ دھماکا 12 لوگ ہلاک ، لاہور ریلوے سٹیشن دھماکے 6 ہلاک ، بادامی اڈا فروٹ مندی دھماکا 16 ہلاک ، مفتی سرفراز نعیم صاحب کی درسگاہ پے دھماکا ، ڈاکٹر اسرار صاحب کے گھر پے دھماکا ان کی شہادت ، ریسکیو 15 کی بلڈنگ پی دھماکا 17 لوگ ہلاک ، ابھی میں نے یہ 20 % دھماکے لکھے ہیں جو سب کے سب مسلم لیگ ن کے حکومت کے وقت ہوۓ ہیں کیا ہم اس کا ذمدار پنجاب حکومت ، نواز یا شہباز شریف کو ٹھہرا دیں ...؟؟ m
Posted on: Mon, 23 Sep 2013 10:05:02 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015