کل رات میں نے زیرو ڈارک تھرٹی (Zero Dark - TopicsExpress



          

کل رات میں نے زیرو ڈارک تھرٹی (Zero Dark Thirty ) مووی دیکھی ۔ اس سے اندازہ ہوا امریکیوں نے 9/11 کے بعد کس بھیمانہ انداز سے القائدہ کے قیدیوں پر تشدد کیا ۔ اس کے علاوہ اسامہ بن لادن کی تلاش میں کس طرح سی آئی اے کے کارندے ملک بھر میں دندناتے پھرتے رہے ۔ اور ہر بازار ۔گلی اور محلے میں ان کی جاسوسی کا نیٹ ورک قائم ہے جو ان کو پل پل کی اطلاعات فراہم کر رہا ہے ۔۔۔۔یہ مووی دیکھنے کی چیز ہے۔ پاکستان کی حالت زار کا اندازہ اس سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے Muhammad Waqas Khan
Posted on: Wed, 25 Sep 2013 07:07:16 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015