کوئی بتائے گا ۔۔۔ شیخ رشید صاحب کی - TopicsExpress



          

کوئی بتائے گا ۔۔۔ شیخ رشید صاحب کی "غیرت" اس وقت کہاں تھی جب عافیہ صدیقی کو امریکہ کے حوالے کیا گیا تھا، شیخ صاحب اس وقت کیا شغل فرما رہے تھے جب لال مسجد کو صحیح معنوں میں "لال" کر دیا گیا ۔۔۔ شیخ صاحب تب کیا کر رہے تھے ان کے چہیتے باس مشرف صاحب امریکی اشاروں پر ناچ رہے تھے
Posted on: Fri, 19 Jul 2013 23:11:06 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015