کہاں گئے جو کہتےتھے کہ اسٹیبلشمنٹ - TopicsExpress



          

کہاں گئے جو کہتےتھے کہ اسٹیبلشمنٹ عمران خان کے ساتھ ھے؟ اسے کہتے ھیں الیکشن میں کئے گئے "مک مکا" کا انعام..!! وزیراعظم نواز شریف جنرل کیا نی کوریٹائرمنٹ کے بعد چئیرمین چیف آف جوائنٹ سٹاف بنانے پر غور کررہے ہیں ۔ محمد مالک (دنیا نیوز) یادرہے کہ جنرل کیانی اس سے پہلے پیپلز پارٹی دور میں آرمی چیف کی حیثیت سے تین سال کی توسیع بھی لے چکے ہیں۔ ▁ ▂ ▃ ▄ м.ɫ.ζ ▄ ▃ ▂ ▁
Posted on: Fri, 27 Sep 2013 10:09:21 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015