کہتے ھیں کہ 1974ء میں سعودی عرب کے شاہ - TopicsExpress



          

کہتے ھیں کہ 1974ء میں سعودی عرب کے شاہ فیصل جب پاکستان آے. اس وقت کے وزیر اعظم مسٹر بھٹو انھیں سیہون شریف کے مزار پر لے گئے اور درخواست کی یھاں سلام پیش کریں، شاہ فیصل مرحوم نے اس موقعہ پر سنھری الفاظ کہے: "اگر قبروں کو مزار بنا کر ان کی پوجا کرنا اور ان کے آگے جھکنا جآئز ھوتا تو ھمارے پاس محمد صلی ﷲ علیہ وسلم کا روضہ مبارک ھے،ھم اسے سونے کا بنا کر پوجتے"
Posted on: Thu, 27 Jun 2013 06:25:39 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015