ہائیکورٹ کے نظر ثانی بورڈ نے سری - TopicsExpress



          

ہائیکورٹ کے نظر ثانی بورڈ نے سری لنکن کرکٹ ٹیم پر حملہ کے ملزم زبیر عرف نیک محمدکی نظر بندی میں مزید 60روز توسیع دینے سے انکار کر دیا ،چیف جسٹس نے انسداددہشتگردی کی عدالت کی طرف سے ملزم کی ضمانت منسوخی سے متعلق اپیل پر دورکنی بنچ تشکیل دیدیا،سماعت (کل) ہو گی۔ اپ ڈیٹ go.urdupoint/43xVmY
Posted on: Tue, 01 Oct 2013 18:56:36 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015