ہر زندہ جسم میں ایک پیغام رسانی کا - TopicsExpress



          

ہر زندہ جسم میں ایک پیغام رسانی کا نظام موجود ہے. اگر جسم کے ایک حصہ پر مسلسل تشدد کیا جائے تو وہاں ایک خاص تشدد کے بعد درد کا احساس ختم ہو جاتا ہے. لیکن اس کا مطلب یہ تو نہیں ہوتا کہ وہ زخم مندمل ہوگیا ہے . بلکہ اس حصہ کی تہہ میں موجود دماغ کو درد کا پیغام پہنچانے والے مسلز یا حس مفلوج ہو جاتے ہیں. یوں درد کا پیغام دماغ تک نہیں پہنچ پاتا . اگر ڈاکٹر بهی کسی حصہ کو سن کرتا ہے تو یہی عمل ہوتا ہے. ہماری قوم کی مجموعی بے حسی بهی اسی طریق پر مسلسل دماغی اور نفسیاتی حملوں کے نتیجہ میں عمل میں آئی ہے . اسقدر تشدد لاشیں خون اور فضا میں بکهرتی خون و بارود کی بو برداشت کی ہے کہ اب حساسیت و احسان و احساس برداشت باقی نہیں رہا. اور جب یہ عمل قومی سطح تک پهیلا دیا جائے تو اسے کل معاشرتی انتہا پسندی . جنونیت جیسے امراض سے لاحق قوم تصور کیا جاتا ہے . ہم زہنی امراض میں مبتلا کرکے ختم کئے جارہے ہیں. جزباتیت .جنونیت. عدم برداشت. سبهی اس مرض سے منسلک ہیں. حکومت کو اس بیماری سے نجات دلانے کے لیے مسلسل کل وقتی قومی ثقافتی و ورزشی سافٹ امیج کو ابهارنا ہوگا . نیز ملک کو اپنے عمل سے سیکیولر بنانا ہوگا . تاکہ سبهی افراد و مزاہب کی سوچ کو مکمل آزادی مل سکے . تب جا کر معاشرہ صحتمند ہوسکتا ہے.
Posted on: Mon, 24 Jun 2013 11:03:24 +0000

Trending Topics



//www.topicsexpress.com/If-you-would-like-to-purchase-an-item-please-comment-SOLD-in-the-topic-196054173913091">If you would like to purchase an item please comment SOLD in the
When you get discouraged, and think that nothing is changing for
Kalypso Skovgaard approved stallion in Danish sport pony (DSP)
Before I head out to work this morning, working for Bradleys

Recently Viewed Topics




© 2015