ہم ابھی تک گروئی مفادات میں پھنسے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے ہمیں قومی مفاد کے حوالے سے فیصلہ کرنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑرہا ہے....... جب تک ہم اپنے ذاتی اور گروئی مفادات کو نہیں چھوڑينگے تب تک ہم کوئی مضبوط قومی ادارہ قاہم نہیں کرپائینگے....... مہراب مہر کا آرٹیکل مثبت عمل ہیں.... ان اٹھائے گئے سوالات اور دوسرے نکات پر دوستوں کو غور کرنا چاہیئے...... دیکھنا چاہیے واقعی یہ عوامل وجود رکھتے ہیں یا نہیں
Posted on: Sun, 30 Jun 2013 09:23:46 +0000