ہم انسانوں کی جماعت ہیں، غلطیاں ہو - TopicsExpress



          

ہم انسانوں کی جماعت ہیں، غلطیاں ہو سکتی ہیں،لیکن کرپشن کا کوئی ایک الزام بھی ہم پر نہیں، حالانکہ ہم اسی معاشرے سے تعلق رکھتے ہیں، انہی لوگوں میں اٹھتے بیٹھتے ہیں۔۔۔۔ ہمارے لوگ وزراء رہے، اسمبلیوں میں گئے، شہروں کے میئر رہے لیکن اگر جماعت کے لوگ کرپشن سے بچے ہوئے ہیں تو اس کی واحد وجہ اس کا تربیتی نظام ہے: سید منور حسن کا راولپنڈی میں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب جاری ہے
Posted on: Mon, 26 Aug 2013 14:40:26 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015