ہم تم ہوں گے بادل ہو گا... رقص میں - TopicsExpress



          

ہم تم ہوں گے بادل ہو گا... رقص میں سارا جنگل ہو گا... وصل کی شب اور اتنی کالی ... ان آنکھوں میں کاجل ہو گا.... رقص میں سارا جنگل ہو گا.... کس نے کیا مہمیز ہوا کو.... شاید انکا آنچل ہو گا... رقص میں سارا جنگل ہو گا... پیار کی راہ میں چلنے والوں.... رستہ سارا دلدل ہو گا... کیا ملنا فاروق سے لوگوں... ہو گا کوئ پاگل ہو گا... رقص میں سارا جنگل ہو گا....! Golden Era of PTV...
Posted on: Thu, 06 Mar 2014 05:21:38 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015