یہ پوسٹ ن لیگ کے ورکرز کے - TopicsExpress



          

یہ پوسٹ ن لیگ کے ورکرز کے لیے. پاکستان مسلم لیگ ن نے جمعوری اقدار کی پاسداری کی. اور جمعوری حق استعمال کرتے ہوئے ایم کیو ایم سے ووٹ مانگا. صدر کسی مخصوص پارٹی کا نہیں بلکہ پاکستان کا ہوتا ہے. اسکو تمام سیاسی قوتوں کی حمایت حاصل ہونی چاہیے . ہم تحریک انصاف سے بھی رابطے میں ہیں . اس میں قطعاً کچھ غلط نہیں
Posted on: Sat, 27 Jul 2013 06:24:09 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015