6ستمبر کی جنگ کے رُوحانی واقعات - TopicsExpress



          

6ستمبر کی جنگ کے رُوحانی واقعات 32فوجیوں کا بیان ہے کہ اُنہیں بزرگوں پر اعتقاد نہیں تھا لیکن!اُنہوں نے اپنی آنکھوں سے سیالکوٹ کے محاذ پر ایک بزرگ رحمۃ اللہ علیہ کو گھوڑے پر سوار ہو کر لڑتے اور ان کی سیف( یعنی تلوار) پر لکھا تھا"شیخ عبدالقادر جیلانی "۔ اس قسم کے متعد د واقعات مشہور ہیں ۔جنگ24-10-1965
Posted on: Thu, 05 Sep 2013 18:58:17 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015