#BALTI اگر بلیو ایریا میں سکندر نامی - TopicsExpress



          

#BALTI اگر بلیو ایریا میں سکندر نامی شخص کو پہلے دس منٹ میں گولی مار دی جاتی تو آج کے اخبارات اور ٹی وی چینلز پر یہ خبر ہوتی۔ اسلام آباد پولیس نے بربریت کی نئی مثال قائم کردی۔ لال مسجد کی یاد تازہ۔ مبینہ پولیس مقابلے میں ایک شخص ہلاک۔ بیوی بچوں کےسامنے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ناکے پر گاڑی ناروکنے کی سزا موت کی صورت میں ملی۔ پولیس کا دعوع ہے کہ اس نے گاڑی سے دو خودکارہتھیار برآمد کیے ہیں۔ بچے پاپا،پاپا کہتے ہوئے نعش سے لپٹ کر روتے رہے۔ باپ کا خون دیکھ کر چھوٹا بیٹا بیہوش ہوگیا۔ بیوہ کا پولیس کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ۔ چار اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ وزیرداخلہ نےواقعے نوٹس لے لیا۔ آئی جی اسلام آباد سے واقعے کی رپورٹ طلب۔ چیف جسٹس کا از خود نوٹس۔ قانون نافذ کرنے والوں کو کسی صورت عوام
Posted on: Fri, 16 Aug 2013 19:28:23 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015