Baloch want freedom Baloch Republican Party Media Cell ( Sangar - TopicsExpress



          

Baloch want freedom Baloch Republican Party Media Cell ( Sangar News) Bolan: Seven security personnel killed. Army abducted several during operation. BRP Media Cell Pakistan Army started an operation in several areas of Mach Bolan. BRP Media cell sources reported that Pakistan Army has started a massive military operation in the areas of Mach, Bolan after attack on their convoy. Army laid siege around the entire area and set ablaze dozens of houses of Baloch villagers after looting their hardly earned valuables from their houses during operation. BRP Media Cell sources confirmed that several people have been abducted from the area during operation but their identifications remain unknown until filling of this report. On other side, a militant outfit Baloch Republican Army claimed responsibility of the attack on Pakistan Army in Bolan on social media. Baloch Republican Army, a militant outfit fighting for independence of Balochistan, has claimed on their twitter handle that fighters from their organization carried out a remote controlled attack on forces which killed seven of their troops and left four injured and one of their vehicle was completely destroyed in the attack. Baloch Republican Army vowed to continue such attacks until the withdrawal of Pakistani troops from Balochistan. Daily Sangar News 20 September 2013 لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1277دن ہوگئے کوئٹہ ( سنگر نیوز ) لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1277دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں مین بی ایس او آزاد دالبندین زون کا ایک وفد لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا ااور انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ آزادی کی تحریک ایک حقیقت ہے کیونکہ ہم اس میں جو عمل ک ریں ہمیں اپنے اس عمل پر فخر ہوتا ہے اس طرح ہم دیکھیں کہ ہمارے قومی تحریک کے سرمچار چائے وہ کسی بھی مسلح تنظیم سے جو وہ ہے اگر کوئی کارروائی کرتا ہے قابض ریاست کے خلاف چھاونی ہو یا قابض ریاست کو مصنوی زندگی دینے والے کسی ریاستی ایجنٹ کو مارنا ہے تو وہ اپنے اس کئے ہوئے عمل کو دنیا اور اپنی قوم کے سامنے لاکر اس کی ذمہ داری بھی قبول کرتا ہے کیونکہ اہ اپنے آپ کو ایک چور دہشتگرد نہیں سمجھتا وہ حقیقت کا مظاہرہ کررہا ہوتا ہے اور اپنے اصل حقیقت کو دنیا کے سامنے لانے سے دریغ نہیں کرتا لیکن دشمن ریاست آپ کی تحریک اے تنا خوف زدہ ہوتا ہے کہ جو عمل کرتا ہے اسے دنیا کے نظروں سے اوجھل رکھنے کی کوشش کرتا ہے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین قدیر بلوچ نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ دراصل ایک قابض اور بزور طاقت کسی دوسرے ملک کے مسائل وسائل معدنیات اور جغرافیہ پر قبضہ جمائے بیٹھا ہے لیکن اگر ہم دنیا کے کسی بھی حصے میں دیکھیں تو قابض کا کوئی خاص عمر نہیں ہوتا ہے اور نہ ہی کچھ دیر کسی دوسرے ملک پر قبضہ برقرار رہا ہمیشہ شکست اور ناکامی سے دوچار ہوا قدیر بلوچ نے مزید کہاکہ آج بلوچ قومی تحریک آزادی اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے ۔ Daily Sangar News 20 September 2013 سیکورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ۔ کئی ہلاک ،گاڑی تباہ۔فوج کا آپریشن جاری متعدد افراد اغوا سبی +مچھ(سنگر نیوز)مچھ کے قریب بی بی نانی کے مقام پر سیکورٹی فورسز کے قافلے کے قریب بم دھماکے میں کئی اہلکار ہلاک و5اہلکارزخمی جبکہ گاڑی تباہ ہوگئیؒ ۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق جمعہ کوفرنٹیر کور کا قابلہ کوئٹہ سے سبی آرہاہ تھا کہ مچھ کے علاقے بی بی نانی کے مقام پر نامعلوم افراد نے سڑک کے کنارے نصب بم کو ریموٹ کنٹرول سے اڑادیا جس سے ایف سی کے کئی اہلکار ہلاک و 5اہلکار زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی ۔ دھماکے کے بعد فرنٹیر کور نے فوج کے ساتھ مل کر پورے علاقے کو گھیرے میں لیکر آپریشن کا آغاز کر دیا ہے تازہ صورت حال کے مطابق اب تک 17 افراد کو فورسز نے اغوا کیا اور وسیع پیمانے پر آپریشن میں شدت لائی جا رہی ہے۔
Posted on: Fri, 20 Sep 2013 22:24:17 +0000

Recently Viewed Topics




© 2015