Masti Gate Yar tum log kya dekhtay ho Geo main ??? جیو - TopicsExpress



          

Masti Gate Yar tum log kya dekhtay ho Geo main ??? جیو ٹی وی والوں نے 3 دن بھارتی اداکار پران کی موت کا سوگ منایا اور اسکی فلموں کے ٹوٹے دکھا دکھا کر جیو نے سوگ منایا۔ وہاں سے فارغ ہوئے تو مدن پوری کی برسی منانا شروع کردی اور اسکے یادگار گیت سنانا شروع کردئیے۔ مدن پوری کی برسی سے جیونیوز فارغ ہوا تو جیو والوں نے کترینہ کیف کی سالگرہ منانا شروع کردی۔ اور آج جیو ٹی وی راجیش کھنہ کی برسی منارہا ہے اور راجیش کھنہ کے گانے اور سین دکھا دکھا کر ماتم کررہا ہے۔
Posted on: Thu, 18 Jul 2013 10:43:17 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015