Nawaz Sharif responsible for Indian aggress نواز شریف - TopicsExpress



          

Nawaz Sharif responsible for Indian aggress نواز شریف کے روئیے کے باعث بھارت اشتعال انگیزی کررہا ہے۔ پاکستان کو بھارت کی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دینا چاہیے۔ پالیسیاں اے پی سی میں نہیں،حکومتیں بناتی ہیں ۔کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے،بھارت کشمیریوں کے حق خود ارادیت کا احترام کرے۔امریکہ بھارت کو خطے میں تھانیدار بنانا چاہتا ہے
Posted on: Sat, 17 Aug 2013 15:52:48 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015