NeeL اشفاق احمد مجھے معلوم ہے آپ کو - TopicsExpress



          

NeeL اشفاق احمد مجھے معلوم ہے آپ کو مسرت اور سکون کی تلاش ہے لیکن سکون تلاش سے کس طرح مل سکتا ہے۔ سکون اور آسانی تو صرف ان کو ملتی ہے جو آسانیاں تقسیم کرتے ہیں، جو مسرتیں بکھیرتے پھرتے ہیں۔ اگر آپ کو سکون کی تلاش ہے تو لوگوں میں سکون تقسیم کرو تمھارے بورے بھرنے لگیں گے۔ طلب بند کردو، یہ دولت صرف دینے سے بڑھتی ہے۔ احمقوں کی طرح بکھیرتے پھرنے سے اس میں اضافہ ہوتاہے۔
Posted on: Thu, 17 Oct 2013 06:34:40 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015