THINK??? & SHARE using Logic>مٹھی بھر تکفیری ٹولہ - TopicsExpress



          

THINK??? & SHARE using Logic>مٹھی بھر تکفیری ٹولہ خوارج طالبان و سپاہ صحابہ کی گزشتہ چند سالوں سے ایجاد کردہ نئی بدعت، جو لوگ اپنے ناجائز مقاصد کے لئے صحابہ رض کے ایام کو تبدیل کرسکتے ہیں ان کے لئے خودکش حملوں میں بیچارے عوام کو قتل کرنا اور زبح کرنا و فتنہ پھیلانا کونسا مشکل ہے۔ WHERE IS PAKI MEDIA؟؟> ہر چھوٹے مسئلے پر تفتیش کرنے والے پاکستانی میڈیا بالخصوص میڈیا میں طالبان و سپاہ صحابہ کے وکیل انصار عباسی و اوریا مقبول جان اس موضوع پر حقائق کیوں نہیں بتاتے۔۔۔کہ پاکستان میں سپاہ صھابہ کی اس نئی بدعت جو گزشتہ چند سالوں سے یکم محرم میں جلوس و دنگا فساد دو سال پہلے کراچی کا فساد بروز یکم محرم شروع ہوا کیا خیال ہے اس بدعت کے بارے میں؟؟؟؟؟؟ یاد رہے یہ وہی سپاہ خون خرابہ ہے جو محمد ص و آل محمدؑ کی محرم و ربیع اول میں عزاداری و میلاد کے جلوسوں کو بدعت قرار دے کر بریلوی سنی اور شیعہ مسلمانوں کو قتل کرتی رہی ہے۔۔۔اور اب خود ہی بدعت کی مرتکب ہو رہی ہے۔۔۔کتب کے ریفرنسز حوالہ جات موجود ہیں، کیونکہ ہم بقول قرآن دلیل اور عقل سے کام لیتے ہیں۔۔نہ کے بنی امیہ کی حرام کی کمائی پر پلنے والے درباری مفتیوں کی پیٹ سے نکلنے والے بات پر۔ https://facebook/photo.php?fbid=712791938732018&set=a.107845545893330.16318.100000036540371&type=1&relevant_count=1
Posted on: Fri, 01 Nov 2013 18:00:52 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015