The Taliban are coming, the Taliban are coming “The Taliban - TopicsExpress



          

The Taliban are coming, the Taliban are coming “The Taliban are coming, the Taliban are coming”, sings this young boy from a Deobandi madrassa in Daska, a small town, less than 100 Kilometers from Lahore, Punjab. The tone is triumphalist with explicit warnings to Sunni Barelvis, Shias, Christians and Jews. But make sure not to use the “D” (Deobandi) word. Use some vague, wishy washy, sweeping terminology to obfuscate this issue. Bear in mind that Daska is not in South Punjab. It is in upper-central Punjab, which is ruled by the Saudi-backed party PMLN of PM Nawaz Sharif and CM Shahbaz Sharif who are in political alliance with Deobandi and Wahabi terrorists. شدت پسندی اور دہسشت گردی سے محبت اس قوم میں رچ بس گئی۔ ملک کے کسی کونے میں دھماکہ ہوتا ہے تو ہر دور کا وزیرِ داخلہ حملہ آور کا تعلق وزیرستان سے تھا کا ایک گھسا پٹا بیان دے کر جان چھڑا لیتا ہے۔ لیکن ہماری ناک کے عین نیچے لاہور سے گھنٹہ بھر کے فاصلے پر طالبان کی مدح سرائی جاری ہے اور پنجاب کے حکمرانوں کا راوی چین ہی چین لکھتا ہے۔ فوج کے سپہ سالار امریکہ میں جاکر دنیا کو یقین دلا رہے ہیں کہ پاکستانیوں کے ذہنوں سے وہ منظر نہیں ہٹ سکتا جس میں طالبان قوم کے سپاہیوں کے سروں سے فٹبال کھیل رہے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے ملک میں ببانگِ‌ دہل طالبان کو خوش آمدید کہا جارہا ہے۔ آخر اس طرح‌ کے مدارس کے خلاف آپریشن کیوں نہیں‌ کیا جاتا؟ شہباز شریف اور عمران خان کبھی اس عفریت کے خلاف بولیں گے؟ کیا دُنیا کی بہترین اینٹیلی جنس ایجنسی سو رہی ہے؟
Posted on: Sun, 23 Nov 2014 09:18:46 +0000

Recently Viewed Topics




© 2015