USAID کا ایڈ بار بار میڈیا پر چلتا دیکھ - TopicsExpress



          

USAID کا ایڈ بار بار میڈیا پر چلتا دیکھ کر اپنے پاکستانی ہونے پر شرم محسوس ہوتی ہے، یہ وہی امداد ہے جو پاکستانیوں کو مسلمان عورتیں، بوڑ ھے، اور بچے شہید کرنے پر ملتی ہے، اور اس امداد کو ھمارے حکمران تبرک کے طور پر چوم چاٹ کر لیتنے ہیں، ہمیں مان لینا چاہیے کہ جو ذلت ھمارے مقدار میں لکھ دی گئی وہ انہی مظلوموں کی بددعاوں کا نتیجہ ہے...
Posted on: Sat, 13 Jul 2013 18:58:08 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015