YAI ;;; PTI K MNA MPA ;;;; KAIDAR GHAIEB HAIN . - TopicsExpress



          

YAI ;;; PTI K MNA MPA ;;;; KAIDAR GHAIEB HAIN . ...می نیشنل پارٹی کے سابقه وزیر اطلاعات میاں افتخار حسین ایک بار پهر پشاور کے لوگوں کے مرهم پر پٹی رکهنے کے لیے بڈه بیر دهماکه کے مریضوں کے عیادت کے لیے لیڈی ریڈنگ هسپتال پہنچ گئے جبکه حکومت کا کوئی بهی سرکاری وزیر یا نمائنده نے هسپتال جانے کے زحمت هی نہیں کیں.اور بڈه بیر کے قریب نواحی گاوں ماشوخیل سے تعلق رکهنے والا تحریک انصاف کا گلزار خان ایم این اے جس کو علاقه بڈه بیر کے لوگوں نے نوے فیصد ووٹ دیے تهے اج نظر هی نہیں ارها هے.هسپتال کے اندر کا حال یه که کئ مریضوں کے لواحقین میاں افتخار حسین کو دیکهه کر غم کے وجه سے زوروقطار رونے لگے.میاں صاحب نے هر مریض کے پاس جاکر سب کو تسلی دی.اج پختونخوا کے عوام غم کے اس گری ایک بار پهر میاں افتخار اور بشیر بلور شہید کو یاد کر رهے هیں
Posted on: Thu, 04 Jul 2013 04:09:11 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015