آج بھارتی ۔۔۔ دھمکیاں اور واویلا سنا - TopicsExpress



          

آج بھارتی ۔۔۔ دھمکیاں اور واویلا سنا اس کے علاوہ پاکستانی ھائی کمیشن پر حملہ پرچم نذر آتش کرنے کا سن کر ۔۔ میرے پاس کوئی الفاظ نہیں تھے ۔۔اب میں کیا لکھوں ھمارے امن کی آشا والے اور حسن نثار جیسے غدار لوگ کہا کرتے ہیں کہ جو انڈیا سے تجارت کرنے کی مخالفت کرتا اس کو الٹے ہاتھ کی گھما کر چپیڑ مارنی چاھئے ۔۔۔ کیونکہ ٹماٹر ٹماٹر ھوتا وہ ھندو نہیں ھوتا ۔۔۔ اب سناوُں جاہل لوگو ۔۔۔۔ آج آپنے چہتے بھآرت کی بک بک سن کر بھی تم بجلی ۔۔۔ ٹماٹر ۔۔ اور چینی کا کاروبار کرو گے ۔۔ ہم بھی ھمسایے سے امن کے ہی خواھش مند ہیں ۔۔ مگر یہ موزی ھمسایہ ھمارا ازلی دشمن ھے اور رھے گا ۔۔ اس کا جواب آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر ہی دیا جاسکتا ھے ۔۔ یہ بنیاء ھمارا کبھی دوست نہیں رھا نہ ھے ۔۔ نہ ھو گا
Posted on: Thu, 08 Aug 2013 05:57:39 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015