آج صبح صبح حسب عادت نیوز کی ہیڈ لائن - TopicsExpress



          

آج صبح صبح حسب عادت نیوز کی ہیڈ لائن دیکھ رہا تھا ۔ اور جب ہمارے وزیراعظم اور امریکی صدر اوباما کی ملاقات کی خبر دیکھی ۔ اور یہ دیکھ کر بہت ہی حیرت ہوئی کہ اوباما تو بہت اعتماد کے ساتھ میاں صاحب کی طرف دیکھ کر بات کرہا تھا مگر میاں صاحب نے ہاتھ میں چھوٹی چھوٹی پرچیہ پکڑی ہوئی تھیں ۔نظریں نیچی اور پڑھ پڑھ کر بات کر رہے تھے ۔ تو اس موقع پر مجھے اپنے سکول کا وہ وقت یاد آیا جب ہم کو تقریری مقابلے کے لئے تیار کیا جارہا تھا اور مجھے اپنے ٹیچر کے وہ الفاظ ابھی تک یاد ہیں جس میں انھوں نے کہا تھا بیٹا بہترین مقرر وہ ہوتا ہے ۔ جو بغیر کاغذ کے پڑھے تقریر کرے ۔ اور اپنے سامنے بیٹھے لوگوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اپنی بات بیان کرے تو ان کے دل میں آہکی بات ضرور اتریں گی ۔ ایڈمن - جہانزیب
Posted on: Thu, 24 Oct 2013 06:15:30 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015