آج کا سوال ہر وہ لڑکا یا لڑکی جو وال - TopicsExpress



          

آج کا سوال ہر وہ لڑکا یا لڑکی جو وال پر اپنی پکچر لگاتا ہے یعنی اپنی پروفائل پکچرپر اپنا ہی فوٹو لگاتا ہے اس کا مقصد کیا ہوتا ہے ؟؟ وہ کیا سوچ کر اپنی تصویر سب کو دکھاتا پھرتا ہے ؟ کسی ایک پر تنقید نہیں لیکن یہ سوال میرے ذہن میں گھوم رہا تھا اس لیے پوچھا نہ جانے کیوں مجھے یہ بہت برا لگتا ہے اور میں چاہتا ہوں کے ایسے بہن بھائی توبہ کر لیں اس کام سے ،ہاں اگر کسی کا رشتہ نہیں ہو رہا تو کوئی ایسا مسلہ ہے تو پھر میں خاموش ہو جاتا ہوں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا ایک واقعہ یاد ہو اگر کسی کو یا کسی کے پاس ہو تو ضرور لکھیں مجھے دیں یاد ہے انہوں نے ایک بار ایک لڑ کا جسکے بال بہت خوبصورت تھے اور عورتیں اسکے بالوں کی تعریف کرنے لگیں تھیں تب حضرت عمر رض نے اسے شہر سے بہت دور بھیج دیا تھا اور کہا تھا تمھاری وجہ سے لوگ فتنے میں مبتلا ہو رہے ہیں ________________________اللہ اکبر کبیرہ
Posted on: Tue, 13 Aug 2013 16:05:07 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015