آجکل انٹرنیٹ کیبل وغیرہ پر دینی - TopicsExpress



          

آجکل انٹرنیٹ کیبل وغیرہ پر دینی سکالرزکےلبادےمیں انتہائی غلط وگمراہ کن افکارکےحامل تاریک خیالوںکاقبضہ ہے حتی کہ مدعی نبوت یوسف کذاب کامرید_خاص وخلیفہ زیدحامد بھی دینی سکالربنابیٹھاہے انکےدجل وفریب سےباخبرہونےاوربچنے کےلۓ مفتیان_دیوبند،مولاناسعیدجلالپوری دوغیرہکےافادات رھزنکےنام سےشائع ھوۓھےجسمیں ذاکرنائک، غامدی، زیدحامد، ایدھی کےگمراہ کن افکارذکرھے ختم_نبوۃکانفرنس چنابن گرمیںدستیاب ھے. خالد بن ولید
Posted on: Wed, 23 Oct 2013 16:43:30 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015