ابوبکر وہ ہیں جو زندگی اسلام کے نام - TopicsExpress



          

ابوبکر وہ ہیں جو زندگی اسلام کے نام کرے عمر وہ ہیں جو عدل و انصاف عام کرے عثمان وہ ہیں جن کے خون کو محفوظ قرآن کرے ...علی وہ ہیں جو شجاعت اپنے نام کرے معاویہ وہ ہیں جنہے حیدر سلام کرے حسن وہ ہیں زمانہ جن کا احترام کرے حسین وہ ہیں جو عثمان کا پہرہ دار بنے اماں عائشہ وہ ہیں جن کی عزت کی صفائیرب کاکلام کرے ابوہریرہ وہ ہیں جو حدیث رسول کا کام کرے ابن مسعود وہ ہیں جو سنت کو بچانے کا اہتمام کرے خالد بن ولید وہ ہیں جو راہ خدا میں کفر کا قتل عام کرے مومن وہ ہیں جو ہر ایک صحابی کا احترام کرے
Posted on: Tue, 30 Jul 2013 22:53:43 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015