ابھی بھی دیکھ لیں بہت سارے ایسے - TopicsExpress



          

ابھی بھی دیکھ لیں بہت سارے ایسے صحافی ہیں جو بینظر کے دوروں میں اور نواز شریف کے دوروں میں پہلے ان کے خلاف لکھتے رہے ، نجم سیٹھی کو دیکھ لیں میں بلکہ ان کے پرانے ایڈیٹوریل پڑھ رہا تھا فرائیڈے ٹائمز اس میں انہوں نے نوازشریف کو کرپٹ، ڈیفالٹر، نااہل کہا ہوا ہے۔ قلم کو بیچ کر عہدے پکڑ لینا ذلالت ہے پراسٹی ٹیوشن ہے - یہ اپنے قلم کا سواد کرنے والے لوگ ہیں -
Posted on: Thu, 13 Feb 2014 14:28:54 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015