اس مسجد کو دیکھ کر بے اختیار درود - TopicsExpress



          

اس مسجد کو دیکھ کر بے اختیار درود شریف پڑھنے کا دل کیوں چاھتا ہے ؟ ------------------------------------------------------------- 145 AHLAN QUIZ NO فرام دی ڈسک آف ...خاکروب حرمین الشریفین وسیم احمد صدیقی خاکی ...پاینر--- ویب سائٹ--- "اہلا O3OO-9207471 پاکستان] ------------------------------------------------------------ نوٹ ١ -اگر اپ سوال کا جواب نہ دن چاہیں لیکن جواب جاننے میں دلچسپی رکھتے ہوں تو اپ کم از کم LIKE پر ضرور کلک کریں --تاکہ جب جواب دیا جایے تو اپ تک بھی پہنچ سکے-- ٢ - اور آپ سے درخواست ہے کہ آپ بھی اس سوال کو مزید آگے اپنے اپنے دوستوں میں شئر کریں تاکہ سوال زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے - جزاک الله خیر - ------------------------------------------------------------------ FIRST the question given in urdu then in english ------------------------------------------------------------ سوال ------------ مدینہ المنوره میں مسجد نبوی سے پیدل کے راستے پر یہ ایک چھوٹی سی مسجد موجود ہے جس کی لوکیشن میں جواب دیتے وقت بتا دوں گا - اگر آپکو اس مسجد کی تاریخی اہمیت کا اندازہ ہو جایے تو آپ دیوانہ وار اس مسجد کو دیکھنا چاہیں گے اور اسکو دیکھے بغیر مدینہ منورہ سے واپس نہیں آئین گے اور جب آپکی نظر اس مسجد پر پڑے گے تو آپ کا بے اختیار ' درود شریف ' پڑھنے کا دل چاہے گا - اس مقام پر در اصل ایک صحابی رسول کا مکان ہوا کرتا تھا - ایک مرتبہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم اس مقام پر تشریف لایے اور نماز ادا کی - آپ کے ساتھ سیدنا عبدالرحمن بن عوف ( ر - ض ) بھی تھے - پھر یہاں الله کے رسول صلی الله علیہ وسلم نے ایک ایسا عمل کیا کہ جس سے سیدنا عبدالرحمن بن عوف ( ر - ض ) گھبرا گیے اور آپ کو محسوس ہونے لگا کہ شاید رسول صلی الله علیہ وسلم کی روح مقدس جسم اطہر سے نکل چکی ہو مگر آپ الحمد الله بقید حیات تھے - رسول صلی الله علیہ وسلم نے سیدنا عبدالرحمن بن عوف ( ر - ض ) سے گھبرانے کا سبب پوچھا اور اسکے بعد آپکو ایک خوش خبری سنائی جو آج تک کے مسلمانوں کے لیے الله کا ایک تحفہ ہے - یہ مسجد آج کل دو ناموں سے جانی پہچانی جاتی ہے - ان میں سے ایک نام ان صحابی رسول کے نام پر ہے جنکا یہاں گھر ہوا کرتا تھا - جبکہ دوسرا نام رسول الله کے اس عمل کی وجہہ سے ہے جو آپ صلی الله علیہ وسلم نے یہاں کیا تھا - کیا آپ بتا سکتے ہیں :- 1- اس مسجد کے دونون نام کیا ہیں ؟ ٢- اس مسجد میں رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے ایسا کون سا عمل کیا جسکو دیکھ کر سیدنا عبدالرحمن بن عوف ( ر - ض ) گھبرا گیے تھے ؟ اور ٣- اس مقام یا مسجد کو دیکھ کر بے اختیار کیوں درود پڑھنے کا دل چاھتا ہے ؟ پھر اپ کے پاس ایسی لاتعداد تصویر اور معلومات کے لیے وسیم کی ویب "اہلا" تو ہے ہی- CLICK ahlanpk.org/ ========================== IN ENGLISH ========================== This masjid is situated at walking distance to masjid s Nabvi in Madina Munawarrah. AND WE LOVE TO RECITE 'DROOD SHARIF ' AS SOON AS WE SEE IT It was in fact a house of a companion of prophet Muhammad sallallaho allihi wasalam where once prophet Muhammad sallalla ho allihi wasalam had come and prayed with syedna Abdul Rehman bin Auf( r.A). Here prophet Muhammad sallalla ho allihi wasalam did an act which frightened syedna Abdurahman bin Auf and he realized that he had died but Alhamdollillah prophet Muhammad sallalla ho allihi wasalam was alive and he told that the Almighty Allah has awarded a beautiful gift to the whole Ummah . That gift is really so fruitful that we even today enjoy it. This masjid has two names . One name is of course associated with the name of companion who used to live here and other name relates to the act what prophet Muhammad sallalla ho allihi wasalam had done here. CAN YOU TELL 1- Both the name of this masjid? 2- What the act prophet Muhammad sallalla ho allihi wasalam did here? 3- why one starts to recite 'DROOD SHAREEF ' as soon as he looks at IT — with =========================================== جواب نوٹ کرلیں پلیز : ---------------------------- اس مسجد کا ایک نام تو ' مسجد ابی زر غفاری ' ہے کیوں کہ اس جگہ سیدنا ابی زر غفاری ر - ض کا گھر تھا اور اسکا دوسرا نام ' مسجد سجدہ ' ہے کیوں کہ اس مقام پر الله کے رسول صلی الله علیہ وسلم نے ایک مرتبہ طویل سجدہ کیا تھا - آپ صلی الله علیہ وسلم کے ساتھ آپکے ایک صحابی سیدنا عبدالرحمان بن عوف بھی تھے اور جب آپ نے رسول مکرم صلی الله علیہ وسلم کو اتنا طویل سجدہ کرتے دیکھا تو آپ کو گمان ہوا کہ شاید آپ صلی الله علیہ وسلم کے جسم اطہر سے آپکی روح مقدس پرواز کر گیئ ہے - اس سے یہ بات ثابت ھوئی کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے اس سجدے میں کس قدر خشوع و خضوع تھا - اور اس تاریخی سجدے میں اتنا خشوع و خضوع کیوں نہ ہوتا کیوں کہ یہ سجدہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے سیدنا جبریل علیہ سلام کے اس پیغام کے فورا' بعد الله کا شکر ادا کرنے کے لیا کیا جس میں الله کریم نے یہ ارشا فرمایا تھا : ' جو رسول الله صلی الله علیہ وسلم پر ایک مرتبہ درود بھیجے گا . الله اس پر دس مرتبہ رحمتیں نازل فرمائیں گے ' گویا ' درود شریف ' کی اہمیت اور فضیلت والی آیات اس مقام پر نازل ہوئیں جو واقعی الله کریم کا ایک ایسا تحفہ ہے جس سے آج کے مسلمان بھی مستفید ہو رہے ہیں اور قیامت تک انے والے تمام مسلمان مستفید ہوتے رہیں گے - جب ہی تو اس مسجد کو دیکھ کر بے اختیار زبان پر ' درود شریف ' کا ورد جاری ہو جاتا ہے اگر آپ اس مسجد ایک کلپ دیکھنا چاہیں تو پلیز اس لنک کو الگ ونڈو پر کلک کر کے دیکھ لیں - archive.tellytube.in/video/J8GJfuyMjco/Masjid-e-Abu-Zar-Ghaffari-RA.html یہاں آپ کیسے پہنچ سکتے ہیں - درج ذیل میں پڑھین - ---------------------------------------------------------- If you want to reach there from Masjid Nabwi, come out of the Masjid-e-Nabwi from Main King Fahad Gate. When you reach to main road (King Faisal Road), turn to right. After the first signal, take left on Abi Zar Ghaffari Road and the mosque will come to your right after a while. ====================================================================================== ANSWER IN ENGLISH ============= It is masjid Abu Zar Ghaffari Road. It is also called Masjid Sijda. Rasool Allah sallalla ho allihi wasalam made a very long Sijda in this mosque and syedna Jibraee allihisalam brought very good news that whoever will send Darood on Rasool Allah lsallalla ho allihi wasalam once, Allah will send upon him the mercy and peace ten times. In other words it is said that it was the place where those holy aya (verses) were revealed in which the significance of 'DRROD SHAREEF ' described which are really gift for whole umma till the day of judgement. If you want to reach there from Masjid Nabwi, come out of the Masjid-e-Nabwi from Main King Fahad Gate. When you reach to main road (King Faisal Road), turn to right. After the first signal, take left on Abi Zar Ghaffari Road and the mosque will come to your right after a while. ---------------------------------------------------- iIF YOU WISH TO SEE VIDEO OF THIS MASJID PLZ CLICK FOLLOWING LINK ON SEPERATE WINDOW. archive.tellytube.in/video/J8GJfuyMjco/Masjid-e-Abu-Zar-Ghaffari-RA.html —
Posted on: Fri, 21 Jun 2013 07:41:03 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015