اسلام علیکم ! بہت معذرت کے ساتھ ! کیا - TopicsExpress



          

اسلام علیکم ! بہت معذرت کے ساتھ ! کیا ہم مسلمان ہیں؟؟؟؟؟ کیا نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کی زندگی .. اپ کی حدیث اپ کی سنت کافی نہیں؟؟؟؟ ہمیں دین مکمل نہیں ملا ؟؟؟؟ کیا کوئی بھی عالم ،کوئی بھی امام کوئی بھی انسان محمّد رسول الله صلی الله علیہ وسلم سے بڑا ہو سکتا ہے؟؟؟؟ ک اپ نبی کی بات چھوڑ کی اندھے بن کے کسی بھی امام کی پیچھے چل نکلیں ؟؟؟؟ کیا صحیح حدیث موجود نہیں ؟ کیا قرآن موجود نہیں؟ کیا اصحاب رسول صلی الله علیہ وسلم کی زندگی محفوظ نہیں؟ کس کی تلاش ہے ؟ مجھے گالیاں دینے سے اپ کو کیا ملا؟ میں نے نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کی بات آپکے اگے رکھی.... اپ نے مجھے نہیں جھوٹلایا اپ نے الله ک رسول صلی الله علیہ وسلم کی بات سے منہ موڑا ... میں نے الله کے لیے اپ کو معاف کیا.. اور دل سے دعا ہے کے الله اپ سب کو کامل ہدایت دے جس کے بعد گمراہی نہ ہو ! مجھے مکمل یقین ہے ک محمّد رسول الله صلی الله علیہ وسلم جو لاے وہ حق ہے .. مکمل ہے... اور میری ان سے محبت تقاضا کرتی ہے ک میں آخری سانس تک انہی کی طرف بلاؤں.. انہی کی بات کی طرف دعوت دوں.. انہی کے مشن کو لے کے اگے بڑھوں ! لا الہ الله محمد رسول الله ! الله کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد صلی الله علیہ وسلم الله کے رسول ہیں... اڈمن : محمّد Pak-Korner
Posted on: Sat, 21 Sep 2013 13:48:38 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015