الطاف حسین نے ایم کیو ایم کی قیادت - TopicsExpress



          

الطاف حسین نے ایم کیو ایم کی قیادت چھوڑدی۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ میں ’’شامل‘‘ ہوگئے - ویسے تو الطاف " بھائی " پتہ نہیں کب بیان بدل لیں لیکن اگر واقعی الطاف حسین نے ایم کیو ایم کی قیادت چھوڑدی ہے تو دیکھیں یہ دنیا کب چھوڑتے ہیں....؟؟؟ شکر خدا ہے کہ کراچی کے ہزاروں بےگناہوں کا لہو عمران فاروق کے خون کی صورت میں لندن میں بول پڑا،دعا کریں کہ ہر قاتل اپنے انجام کو پہنچے اور کراچی والوں کو جلد از جلد جبر اور خوف سے نجات ملے - Namalom Qatil Movement
Posted on: Sun, 30 Jun 2013 06:22:54 +0000

Trending Topics




Recently Viewed Topics




© 2015