القرآن: کہا (یوسف علیه السلام نے) تم - TopicsExpress



          

القرآن: کہا (یوسف علیه السلام نے) تم لگاتار سات سال کاشت کرو گے، پس جو تم کاٹو اسے اس کی بالی ہی میں چھوڑ دو مگر تھوڑے غلے کے سوا جو تم کھاتے ہو. پھر اس کے بعد سات سخت سال آئیں گے وہ اسے کھا جائیں گے جو پہلے (ذخیرہ) کیا تم نے ان کے واسطے مگر تھوڑا سا اس (ذخیرے) میں سے جو تم (بیج کے لیے) محفوظ رکھو گے. پھر اس (قحط سالی) کے بعد ایسا سال آئے گا کہ اس میں لوگ بارش دیے جائیں گے اور اس میں وہ رس نچوڑیں گے. سورۃ یوسف (12) آیت 47-49 ( حافظ )
Posted on: Wed, 22 Jan 2014 08:10:58 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015