اللہ رب العزت جب کسی بندے سے راضی - TopicsExpress



          

اللہ رب العزت جب کسی بندے سے راضی ھوتا ھے تو اس کا رزق ایک جگہ رکھ دیتا ھے اور وہ شخص اسے وہاں سے امن اور سکون سے حاصل کرتا ھے اور اپنے رب کی عبادت کے لئے فارغ ھو جاتا ھے لیکن اللہ رب العزت اپنے کسی بندے سے ناراض ھوتا ھے تو اسکا رزق ایسے بکھیر دیتا ھے جس طرح ہم مرغی کو دانہ ڈالتے ھیں وہ شخص سارا وقت اسے ڈھونڈ ڈھونڈ کر جمع کرنے میں ہی اپنا سارا وقت گنوا دیتا ھے اور اسے اتنی بھی فرصت نہیں ملتی کہ وہ اپنے رب کے لئے چند لمحے بھی نکال سکے Ajmal
Posted on: Sun, 08 Sep 2013 18:26:35 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015