اگر مسلم لیگ ن جعلی ڈگریوں والے - TopicsExpress



          

اگر مسلم لیگ ن جعلی ڈگریوں والے سیاستدانوں کو اپنی پارٹی سے نکال سکتی ہے تو اعلیٰ اخلاقی اقدار کی دعویدار جماعت تحریک انصاف جو دن رات جعلی ڈگری کے پیچھے آسمان سر پر اٹھاتی پھرتی ہے، اور جن کے سپورٹرز مسلم لیگ ن کو جعلی ڈگریوں والی جماعت کا طعنہ دیتے رہتے ہیں، وہ جماعت ایسا کیوں نہیں کرتی؟ اب غلام سرور خان کی جعلی ڈگری سامنے آئی تو ابھی تک کپتان خاموش کیوں ہے؟ عمران خان تھوڑا ہمت کر کے غلام سرور خان کو پارٹی سے نکالیں۔ ہم آپ کے اس کارخیر کو ویلکم کریں گے۔ مگر تھوڑی سی ہمت اور حوصلہ دکھانا پڑے گا۔ شیر بنیں، گیدڑ نہ بنیں۔
Posted on: Thu, 18 Jul 2013 23:19:37 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015