ایک بوڑھے کسان نے اپنے بیٹے کو جیل - TopicsExpress



          

ایک بوڑھے کسان نے اپنے بیٹے کو جیل میں خط لکھا " پیارے بیٹے! تمہارے جیل جانے کے بعد میں بوڑھا، آلو کی فصل کاشت نہیں کر سکوں گا، ...کاش تم میرے پاس ہوتے۔۔ "بیٹے نے جواب لکھا" پیارے ابا جان! کھیت مت کھودنا، میں نے وہاں اسلحہ چھپا رکھا ہے۔ "اگلے دن پولیس نے سارا کھیت کھود ڈالا لیکن انھیں وہاں کچھ نہ ملابیٹے نے باپ کو پھر خط لکھا"پیارے ابا جان! اب آپ آلو کی فصل کاشت کر سکتے ہیں میں یہاں سے آپ کی اتنی ہی خدمت کر سکتا ہوں۔ فقط آپ کا بےقصور بیٹا... Posted by: ایڈمن: کاشی
Posted on: Thu, 26 Sep 2013 06:35:09 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015